لڑائی جھگڑوں میں 3 افراد رخمی
خانیوال ( خبرنگار)خانیوال اور گردونواح میں 3 افراد لڑائی جھگڑوں کے مختلف واقعات میں شدید رخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروادیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ مریضو ں میں طارق‘ عرفان اور سعید شامل ہیں۔