خود ساختہ معذور بھکاری گرفتار رقم برآمد
خانیوال (خبرنگار ) تھانہ صدر پولیس گزشتہ روز معمول کے گشت پر تھی کہ پیرووال اڈے پر نواحی گائوں40/10Rکا رہائشی محمداکرم خود کو معذور ظاہر کرکے بھیک مانگ رہا تھا پولیس نے خود ساختہ معذور بھکاری کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے رقم برآمد کرلی پولیس نے بھکاری کے خلاف ویگرنسی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔