مختلف واقعات میں 10افراد زخمی
خانیوال ( خبرنگار)خانیوال اور گردو نوا ح میں ٹریفک اور حادثات کے مختلف واقعات میں 10افراد شدید زخمی ہو گئے متاثرہ مریضوں کو ریسکیو 1122 و دیگر ذرائع سے ابتدائی طبی امداد کے بعدڈسٹرکٹ ہسپتا ل خانیوال داخل کروا دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے مریضو ں کنیز ۔محمد حسین ۔ ثاقب ۔اسلم ۔ نوشین اور قیصر ودیگر شامل ہیں۔