چھت سے گر کر تین سالہ بچی زخمی‘ ہسپتال داخل

31 جنوری 2018

خانیوال ( خبرنگار) خانیوال نواحی علاقہ کی رہائشی چھت سے گر کر تین سالہ بچی روبینہ زخمی ہو گئی۔جس کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروادیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔