میوزک کا شو قین شخص گرفتار Jan 31, 2018 6:34 AM, January 31, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ خانیوال (خبرنگار ) عثمان معظم روڈ پر حاجی عبدالرحمن کے بھٹہ خشت پر محمدلال اونچی آواز میں ڈیک لگاکر فحش گانے سن رہا تھا پولیس نے محمدلال کو گرفتار کرکے اس کے خلاف لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پرمقدمہ درج کرلیا ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+