4افراد کا اقدام خودکشی، حالت غیر

31 جنوری 2018

خانیوال (خبرنگار ) گھریلو حالات اور مجبوریوں سے دلبرداشتہ ہوکر خلیل اور ریاض نے زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی جس سے ان کی حالت شدید غیرہوگئی بعدازاں متاثرہ مریضوں کی حالت شدید غیر ہونے پر طبی امداد کے لیے ضلعی ہسپتال داخل کروادیا گیا۔