خانیوال میں 13 افراد کو گیسٹرو ہو گیا

31 جنوری 2018

خانیوال ( خبرنگار) گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح میں 13افراد کی گیسٹرو کے مرض میں مبتلا ہونے کے باعث حالت غیرہوگئے، ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروادیا گیا۔ مریضو ں میںطیب ‘حمزہ‘ ندیم‘دلدار‘ ریاض ودیگر شامل ہیں۔