دو نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑی گئیں

31 جنوری 2018

ملتان (سماجی رپورٹر) کسٹم انٹی سمگلنگ آرگنائزیشن ملتان نے شہر سے دو نان کسٹم پیڈ گاڑیاں قبضہ میں لے لیں۔ نسان کار ماڈل 2005ء اور کار و جیپ ماڈل 1995ء قبضہ میں لے لی گئی ہیں جن کی مجموعی مالیت 25 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔