8 اشتہاری اور 7 منشیات فروشوں سمیت 34 ملزم گرفتار
ملتان (خبر نگار خصوصی) پولیس ترجمان کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کر کے 7 منشیات فروش 2 بھکاری 2 گیس ری فل کرنے والوں 7 تیز رفتاری 8 اشتہاری مجرموں سمیت 38 ملزمان گرفتار کر لئے اور ان سے 34 لیٹر شراب ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔