پولیس کے سرچ آپریشنز کے خلاف شکایات، تحقیقات کا حکم
ملتان( خبر نگار خصوصی) پولیس کے سرچ آپریشنز کے خلاف شکایات سامنے آنے لگیں سرچ آپریشن ٹیم نے انڈسٹریل اسٹیٹ سے کچھ روز قبل40 ہزارلٹر ایرانی تیل پکڑا تھا گودام مالک نے سرچ آپریشنز ٹیم کی کارروائی کو بوگس قرار دے دیا گودام مالک غلام عباس نے پولیس حکام کو درخواست دی ہے کہ گودام میں کاربن اوروائیٹ سپرٹ سٹورتھی جبکہ ٹیم نے 40 ہزار لٹر ایرانی تیل کا ایف آئی آر میں بھی ذکر نہیں کیا ٹیم نے بغیر نمونے لیئے جھوٹا مقدمہ درج کردیا گودام کاتمام مال قانونی اور ٹیکس ادا شدہ ہے پولیس حکام نے ڈی ایس پی مظفر آباد مہر فیاض سنپال کو انکوائر ی افسر مقرر کرکے تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔
ٹی وی سکرینوں پر اب نیکی ہی نیکی نظر آتی ہے
وطنِ عزیزمیں ان دنوں اظہارِ رائے کی بے پناہ آزادی نے پریشان کردیا ہے۔ سنسرشپ ...
لندن فلیٹس خاندان نے قومی خزانے سے نہیں خریدے،اگر کرپشن کے ذریعے مال ...
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سماعت سے قبل کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی ...
سپریم کورٹ نے این آراو قانون سے متعلق سابق صدر پرویزمشرف،آصف زرداری، ...
سپریم کورٹ میں این آراو قانون سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی ...
نیب کا سعد رفیق کے خلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا حکم
قومی احتساب بیورو(نیب) نے وفاق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے خلاف شکایات کی ...
ترک صدر کا شام اور عراق میں دو نئے فوجی آپریشنز کا اعلان
استنبول(این این آئی)ترکی کے صدرطیب اردوان نے شام کے کرد اکثریتی علاقے عفرین ...
نیب نے سینیٹر سیف اللہ بنگش، سی ڈی اے حکام کیخلاف شکایات پر جانچ پڑتال ...
اسلام آباد(نامہ نگار) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سینیٹر سیف اللہ ...