پٹھان مارکیٹ میں وارداتیں کرنیوالی خاتون اور دو بچوں کو شہریوں نے پکڑ لیا ، پولیس کے حوالے

31 جنوری 2018

ملتان (خبر نگار خصوصی) پٹھان مارکیٹ میں وارداتیں کرنے والا گروہ شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ پکڑے جانے والوں میں ایک خاتون اور 2بچے شامل ہیں جبکہ ایک ملزم اپنی موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار ہوگیا ۔