دوشیزہ اغواء مقد مہ درج

31 جنوری 2018

کہروڑپکا (نامہ نگار)بستی کھنڈاں والا کے رہائشی عمر کھنڈ نے پولیس تھانہ سٹی کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اس کی بیٹی سمیرابی بی کو ملزمان اعظم،یوسف اور دو نا معلوم نے اسلحہ کے زور پر کو اغواء کر کے نا معلوم مقام پر لے گئے ہیں اور دینے سے انکاری ہیں پو لیس تھا نہ سٹی نے مقد مہ درج کر لیا ۔واضح رہے کہ مغویہ سمیرا کی چند روز بعد رخصتی تھی ۔