دوکاندار سے موٹرسائیکل اور نقدی چھین لی

31 جنوری 2018

جلالپور پیر والہ (نامہ نگار) موضع موچی پنوہاں کا خلیل احمد اڈا پھرانے سے گھر جا رہا تھا کہ دو مسلح افراد نے اس سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل چھین لیا اور فرار ہوگئے۔ مدعی کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔