مال گاڑی کی زد میں آکر 55 سالہ شخص زخمی

31 جنوری 2018

رحیم یارخان(کرائم رپورٹر) 55سالہ نامعلوم شخص بستی پیر شہیداں کے نزدیک ریلوے لائن عبور کررہا تھا کہ اسی دوران کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا۔