منشیات فروش گرفتار1کلو290 گرام چرس برآمد ‘ جیل روانہ
کہروڑپکا (نامہ نگار) پو لیس تھا نہ سٹی کہروڑپکا نے مخبری پرکارروائی کرتے ہوئے بہاولگڑھ کے رہائشی مظہر عباس کو بہاولگڑھ سے منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور اس سے 1290گرام چرس بر آمدکر کے مقد مہ درج کر لیا اور عدالت میں پیش کرنے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا ۔