چور دکان سے ۱ڑھائی لاکھ کی رقم لے ۱ڑے

31 جنوری 2018

ٹھٹھہ صادق آباد(نامہ نگار) ٹھٹھہ صادق آباد کے نو۱حی گائوں چک نمبر135/10.Rقدیم کے رہائشی شہری حاجی محمد آفتاب کی ٹھٹھہ صادق آباد میں کھل کھاد کی دکان ہے۔گزشتہ سے پیوسہ ر۱ت نامعلوم چوروں نے دکان کی پچھلی جانب ۱یگز۱سٹ فین کو ۱کھاڑ کر نقب لگائی ۱ور کائونٹر کے در۱ز میں موجود نقد رقم ۱ڑھائی لاکھ لیکر رفو چکر ہوگئے۔پولیس تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد نے موقع و۱رد۱ت دیکھتے ہوئے نامعلوم چوروں کے خلاف کارو۱ئی شروع کر دی ہے۔دوسری طرف شہری نے کُھر۱ کی مدد سے چوروں کی تلاش کے لیے کھوجی کتوں کو بھی ہائیر کر لیا ہے۔