ڈاکوؤں نے دو افراد پر فائر کھول دئے‘ سوار محفوظ‘ موٹر سائیکل چھین کر فرار

31 جنوری 2018

ساہوکا(نامہ نگار) چک نمبر 291 -E-B کا رہائشی رانا سجاول اپنے کزن کے ساتھ شام سات بجے شہر سے اپنے گائوں جا رہا تھا کہ دو مسلح ڈاکوں نے فائر کھول دیا تاہم سجاول اور اس کا کزن معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔ کر فرار ہو گئے اہل علاقہ محمد منیر، فیاض خاں‘ پولیس نے روایتی چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے۔ اہل علاقہ کا وزیر اعلیٰ پنجاب اور آر پی او ملتان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔