تین کرائے دارگرفتار

31 جنوری 2018

محسن وال (نامہ نگار ) تھانہ سٹی پولیس میاں چنوں کی بھاری نفری نے رات گئے پھاٹک بازار اور اس سے ملحقہ بازاروں میں کاروائی کرکے خودساختہ خواجہ سرائوں کے کاغذات چیک کیئے اور بغیر اطلاع رہائشی پذیر کرایہ دارتین افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف کارروائی شروع کردی ۔