رحیم یار خان سے 5 قمارباز گرفتار
رحیم یارخان(کرائم رپورٹر) پولیس نے اطلاع پر چھاپہ مار کر تاش پر جواء کھیلتے ہوئے 5جواریوں عرفان وغیرہ کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے دائو پرلگی ہوئی رقم ، تاش کے پتے اور موبائل فون قبضہ میں لے لیے اور مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔