مصالحتی کورٹ لودہراں نے 7ماہ کے دوران 315 فیملی کیسوں میں مصالحت کرا دی
لودہراں (نامہ نگار)مصالحت کورٹ لودہراں نے 2جون سے 30جنوری تک سات ماہ کے دوران کل 315مقدمات فیملی کیسوں میں مصالحت کرا دی جن میں 129فیملی 130فوجداری 44سول کیسز شامل ہیں فریقین میں مصالحت کرا دی اور سینکڑوں گھر ٹوٹنے سے بچا لیے فریقین نے اپنے دعویٰ جات مقدمات واپس لے لیے مصالحت کے بعد فریقین نے مصالحت کورٹ قائم کرنے پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو خراج تحسین پیش کیا اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک منیر احمد جوئیہ اور انچارج مصالحتی کورٹ حافظ عبید کی کارکردگی کو سراہا۔
ٹی وی سکرینوں پر اب نیکی ہی نیکی نظر آتی ہے
وطنِ عزیزمیں ان دنوں اظہارِ رائے کی بے پناہ آزادی نے پریشان کردیا ہے۔ سنسرشپ ...
لندن فلیٹس خاندان نے قومی خزانے سے نہیں خریدے،اگر کرپشن کے ذریعے مال ...
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سماعت سے قبل کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی ...
سپریم کورٹ نے این آراو قانون سے متعلق سابق صدر پرویزمشرف،آصف زرداری، ...
سپریم کورٹ میں این آراو قانون سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی ...
ضلع لودہراں کے قومی و صوبائی حلقوں میں متوقع امیدوار
موجودہ مسلم لیگ ن کی حکومت اپنی مدت پوری کرنے جا رہی ہے جو اگلے ماہ 31۔ مئی کو ...
مقدمات ،2 ملزمان کومجموعی طور پر 7ماہ 10دن قید اور10 ہزار روپے جرمانے کی ...
راولپنڈی (نیوزرپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی خالد نواز نے منشیات کے ...
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری‘ آج نمائندہ نوائے وقت ذیشان بٹ قتل جڑانوالہ ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آج مختلف کیسز کی سماعت ہو ...