بابا رحمتے سے ملاقات کرا دیں: بابر اعوان وہ آپ کیلئے دعاگو والدہ ہیں: جسٹس ثاقب نثار

31 جنوری 2018

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے عدالت سے کہا کہ ان کی بابا رحمتے سے ملاقات کرا دیں۔ چیف جسٹس نے جواب دیا کہ بابا رحمتے آپ کیلئے دعاگو والدہ ہیں۔