کام کی باتیں

31 جنوری 2018

٭ آپکی کوئی بھی خصوصیت آپ کو اس قدر دوستوں سے نہیں نوازتی جس قدر دوسروں میں پائی جانے والی اچھائیوں کی تعریف آپ کو دوستوں سے ہمکنار کرتی ہے۔
٭ ہمیشہ سچ بولو کیونکہ جیت آخرکار سچ کی ہوتی ہے۔
٭ وقت کی قدر کرو گزرا وقت کبھی ہاتھ نہیں آتا۔
٭ جھوٹ ایسا رشتہ ہے جس سے باقی تمام رشتے ٹوٹ جاتے ہیں۔
٭سفر آخرت کی تیاری بہت ضروری ہے کیونکہ اس منزل کی راہ میں کوئی بستی یا شہر نہیں آتا۔

(شاہد سرور لاہور)