لطائف

31 جنوری 2018

٭ایک آدمی سبزی منڈی گیاتو دیکھا کہ ایک سبزی والاٹماٹروں پر پانی چھڑک رہاہے،جب بہت دیر ہوچکی تو آدمی نے کہا کہ جب ٹماٹروں کو ہوش آجائے تو 2 کلو تول دینا۔
٭٭٭
پٹھان نے ایک بچے کو اغوا کیا اور ایک چٹ پر لکھا کہ 50 لاکھ روپے کل صبح تک پل کے نیچے رکھ دو۔پھر یہ چٹ بچے پر چسپاں کر کے بچے کو گھر واپس بھیج دیا۔دوسرے روز پٹھان پل کے نیچے گیا تو وہاں 50 لاکھ روپے موجود تھے اور ساتھ ہی ایک چٹ تھی جس پر لکھا تھا۔ام کو پیسہ کا افسوس نہیں افسوس توبس یہ ہے کہ ایک پٹھان نے پٹھان کو لوٹا۔
٭٭٭
ایک صاحب ہوائی جہاز میں سوار ہونے کے لئے جا رہے تھے۔ جب انہوں نے سیڑھیوں پر قدم رکھا تو ائرہوسٹس نے رکنے کے لئے کہا ’’ویٹ پلیز‘‘’’انہوں نے برجستہ کہا ’’ایک سو ساٹھ پاؤنڈ‘‘
٭٭٭٭
ایک پروفیسر صاحب گول دروازے کے گرد گھوم رہے تھے۔ آخرکار ایک شناسا نے پوچھا ’’پروفیسر صاحب! یہ آپ دروازے کے گرد چکر کیوں لگا رہے ہیں؟‘‘’’دراصل مجھے یاد نہیں آ رہا کہ میں اندر جا رہا تھا یا باہر‘‘ پروفیسر نے جواب دیا۔
٭٭٭٭

لطائف

بیٹے نے اپنے دوستوں کو موٹر سائیکل چلتے دیکھا تو گھرآکر باپ سے فرمائش کی کہ ...

لطائف

ڈاکٹر مریض سے: آپ کے شوہر کو آرام کی ضرورت ہے۔یہ لو گولیاں۔ مگر ڈاکٹر صاحب یہ ...

لطائف

چاچا جی -! سْنا ہے گھاس کھانے سے آنکھوں کی بینائی تیزہوتی ہے۔بھولے بادشاہ ۔ ...