زون پانچ بی ڈویژن لیگ فائنل میں

31 جنوری 2018

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی سٹی کر کٹ ایسوسی ایشن زون پانچ بی ڈویژن لیگ کر کٹ چیمپئن شپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میںفضل حسین میموریل سی سی نے او کے اسپورٹس کو 12رنز سے شکست دی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل آج بدھ 31جنوری کو پاک اسٹوڈنٹس اور فجل حسین سی سی کے درمیان لانڈھی جمخانہ گرائونڈ پر کھیلا جائیگا۔دوسرے سیمی فائنل میں فضل حسین میموریل سی سی نے244رنز نو وکٹوں کے نقصان پر بنائے۔وسیم شاہ نے 72،عدنان خان50اور ناصر محمود نے 26رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔محمد سلمان،رنگین خان،اویس احمد نے دو، دو وکٹیں حاصل کی۔ او کے اسپورٹس 232رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔

زون چار بی ڈویژن لیگ

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) کراچی ایگلٹس کے سی سی اے زون چار بی ڈویژن لیگ کر کٹ ...