میاں نواز شریف سے ملک ناصر کمبوہ کی ملاقات‘ ملتان کی سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا

31 جنوری 2018

ملتان (سپیشل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک ناصر کمبوہ نے گزشتہ روز اسلام آباد میں اپنے قائد سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور ملتان کی سیاسی صورتال سے بھی آگاہ کیا۔