سیزنل انفلوئنزا کے متاثرین سے یکجہتی کیلئے پی ٹی آئی آج ریلی نکالے گی

31 جنوری 2018

ملتان( نامہ نگار خصوصی) تحریک انصاف ضلع ملتان کے سیکرٹری جنرل حسن خان علیزئی کی قیادت میں پنجاب حکومت کے خلاف اور سیزنل انفلوئنزا کے متاثرین سے اظہار ہمدردی اور یکجہتی کیلئے آج 31جنوری بدھ کو شام 5بجے چوک نواں شہر سے ملتان پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔