تقرر وتبادلوں کی نئی پالیسی‘ میپکو انتظامیہ دباؤ سے آزاد ہوگئی
ملتان( نامہ نگار خصوصی) پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی( میپکو)کی جانب سے ملازمین اور افسروں کے تبادلوں پر پابندی عائد کرنے اور ملتان الیکٹرک پاور کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے تقرر وتبادلوں کی نئی پالیسی کے اطلاق پر میپکو انتظامیہ نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ احکامات اور پالیسی کے اطلاق سے ارکان اسمبلی وپارٹی عہدیداروں اور مختلف طبقات کی جانب سے ملازمین اور افسروں کے تبادلوں کیلئے دباؤ سے آزاد ہوگئے ہیں۔
نئی پالیسی