اسلامیہ کالج پشاور۔ 12اپریل 1948ئ

31 جنوری 2018

آپ کے فرائض یہ ہونے چاہئیں‘ نظم و ضبط کا گہرا احساس‘ عمدہ کردار‘ حقیقی اور عمل پر اکسانے والی تعلیم۔ تعلیم حاصل کرنا آپ کی پہلی ذمہ داری ہے‘ اپنی ذات کی طرف سے‘ اپنے والدین کی طرف سے اور اپنی مملکت کی طرف سے۔
(اسلامیہ کالج پشاور۔ 12اپریل 1948ئ)