کتاب افکار اقبال

31 جنوری 2018

جو مذہب اور دوسرے مذہبوں کیلئے بدخواہی کے جذبات رکھتا ہو وہ نیچ اور کینہ فطرت ہے۔ میں دوسرے مذہبوں کا احترام کرتا ہوں اور یہی نہیں بلکہ قرآنی تعلیمات کے مطابق ان کی عبادت گاہوں کی حفاظت کرنا میرا فرض ہے۔
(’’کتاب افکار اقبال‘‘ مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)