تھر ایکسپریس کے معاہدے میں 3 سال توسیع کر دی گئی
کراچی (خبر نگار) پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی تھر ایکسپریس کے معاہدے میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔ تھر ایکسپریس کھوکھرا پار (پاکستان) سے مونا بھاﺅ (بھارت) کے درمیان چلتی ہے جس کا آغاز 2006ءمیں کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق تھر ایکسپریس ہفتہ وار پاکستان سے بھارت سروس فراہم کی جا رہی تھی۔
تھر ایکسپریس/ توسیع