سندھ ہائیکورٹ نے گنے کی قیمت کے تعین سے متعلق نیا حکم امتناع جاری کر دیا
کراچی (وقائع نگار) سندھ ہائیکورٹ نے گنے کی قیمت کے تعین سے متعلق نیا حکم امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین کی باہمی مشاورت سے فی من گنے کی قیمت 160 روپے مقرر کر دی ہے۔ منگل کو سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ کے روبرو چیف سیکرٹری ایڈووکیٹ جنرل و دیگر نے موقف اپنایا کہ شوگر ملز مالکان کا موقف ہے کہ شوگر کا اسٹاک پہلے ہی سے ان کے پاس ہے‘ سندھ حکومت شوگر پر سبسڈی دے رہی ہے کاشتکاروں کی بہتری کے لئے اقدامات کر رہے ہیں لیکن مزید سبسڈی نہیں دے سکتے شوگر ملز مالکان نے 155 فی من گنا خریدنے پر آمادگی ظاہر کر دی جبکہ کاشتکاروں کا کہنا تھا کہ 162 فی من گنا ہمیں بورڈ کے اجلاس میں آفر کر چکے ہیں اسی پر عملدرآمد کرایا جائے۔
نیا حکم امتناع
شہباز کا کراچی کو نیویارک بنانے کا دعویٰ! مگر کیسے؟
انگریزی کا ایک لفظ ہے Audacity اُردو میں اس کے معنی خود اعتمادی بھی ہے اور ڈھٹائی ...
چوہدری شجاعت حسین کا ’’کڑوا سچ‘‘…2
گو کہ چوہدری شجاعت حسین کا تعلق گجرات کی جٹ برادی سے ہے وہ سیاست تو گجرات میں ...
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100فیصد اضافہ کر دیا
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کے دفاتر کو ...
چیف جسٹس نے پی آئی اے میں نئی تقرریوں پر حکم امتناع جاری کردیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی آئی اے میں نئی تقرریوں پر حکم امتناع جاری کر دیا ...
لاہور میں چیس چیمپئن شپ کو روکنے کا حکم امتناع جاری
کراچی (پ ر)چیس فیڈریشن آف پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین ایاز میمن موتی والا ...
26 اپریل کو یوم نفاذ امتناع قادیانیت ایکٹ منایا جائیگا: ممتاز اعوان
لاہور (خصوصی نامہ نگار) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے سربراہ علامہ محمد ممتاز ...