نواز شریف سے ملا قات کیلئے پیر پگاروکی معذرت
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر )حروں کے روحا نی پیشوا پیر پگارونے نو از شریف سے ملا قات کر نے سے معذرت کرلی ، نو از شریف یکم فروری کو کراچی کے دوروزہ دورہ پر آرہے ہیں اس دوران وہ مسلم لیگ سندھ کے رہنما ئو ں سے ملا قاتیں کر یںگے جبکہ ن لیگ کی جا نب سے حروں کے روحا نی پیشوا پیر پگارا سے بھی رابطہ کیا ہے اورنواز شریف سے ملا قات کیلئے وقت مانگا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ حروں کے روحا نی پیشوا نے نوا ز شریف سے فوری ملا قات سے معذرت کر لی ہے ۔ ذرائع کے مطا بق پیر پگا را نے جواب دیا ہے کہ ابھی روحا نی سفر پر مصروف ہوں ۔ اس لئے فوری ملا قات ممکن نہیں ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز لیگ کی جانب سے دومر تبہ رابطے کئے گئے ن لیگ نے یکم دو فروری کو ملا قات کیلئے وقت دینے کی درخواست کی ہے ۔
پیر پگارا /معذرت