انڈونیشیا کے صوبے آچے میں تمام ائر لائنز کے خواتین عملے کو حجاب اوڑھنے کا حکم Jan 31, 2018 5:05 AM, January 31, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بانڈا آچے (اے ایف پی) انڈونیشیا کے صوبے آچے میں حکام نے تمام ائر لائنوں کے خواتین عملے کو حجاب اوڑھنے کا حکم دیا ہے۔ حکم کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون کو سزا دی جائے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+