بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج سے شروع ہو گا

31 جنوری 2018

چٹاگانگ (آئی این پی) بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ( آج )بدھ سے چٹاگانگ میں شروع ہو گاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 31 سے 4 فروری تک جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 8 سے 12 فروری تک کھیلا جائے گا ۔