نجی ائیرلائن کے انجن کیساتھ پرندہ ٹکرا گیا‘ حادثے سے بال بال بچ گئی

31 جنوری 2018

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ اسلام آباد سے ریاض جانے والی پرواز کے انجن سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پائلٹ نے جہاز کو واپس اتار لیا۔ تمام مسافر محفوظ رہے۔

پرواز