یوم یکجہتی کشمیر پر بنکوں میں تعطیل ہوگی

31 جنوری 2018

کراچی (کامرس رپورٹر)حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق پیر 5 فروری 2018ء کویومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر بینک دولت پاکستان سمیت تمام کمرشل بینکس اور مالیاتی ادارے ،پاکستان اسٹاک مارکیٹ ،کرنسی مارکیٹ سمیت تمام کاروباری و تجارتی ادارے بند رہیں گے ۔