فوجی فرٹیلائزر کمپنی کاروباری اصلاحات کیلئے ایس اے پی ڈیجیٹل کور پر چلی گئی
کراچی(کامرس رپورٹر) ٹیکنالوجی کے ذریعے مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) میں پاکستان کی زرعی شراکت داری کے فروغ کے اہداف پاکستان وژن 2025ء کو فعال کرنے کیلئے پاکستان کی سب سے بڑی کھاد کمپنی فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) رئیل ٹائم تجزیات کیلئے ایک ڈیجیٹل کور پر چلی گئی ہے ایف ایف سی نے ایس اے پی