کیمپین ایشیا کے میڈیا ایجنسی ایوارڈز میں پی ایچ ڈی پاکستان کیلئے سلور اعزاز

31 جنوری 2018

کراچی (کامرس ڈیسک) کیمپین ایشیاء ایجنسی آف دی ایئر ایوارڈز میںاومنی کام میڈیا گروپ پاکستان کے جُز ، PHD پاکستان نے مسلسل دوسرے سال’’ پاکستان میڈیا ایجنسی آف دی ایئر‘ ‘کاسلور ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔اومنی کام میڈیا گروپ