کوکب اقبال فیڈریشن کی کنزیومر پروٹیکشن کمیٹی کے چیئرمین مقرر
کراچی (کامرس رپورٹر )کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین کوکب اقبال کو ایف پی سی سی آئی کے صدر غضنفر بلور نے فیڈریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی کنزیومر پروٹیکشن اینڈ ایڈلٹریشن کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔