باکسر عامر خان 21 اپریل کو فل لو گریکو سے فائٹ کریں گے
لندن (این این آئی)پاکستانی نژادد برطانوی باکسر عامر خان 21 اپریل کو لیور پول میں فائٹ کریں گے ٗ جہاں ان کے حریف کینیڈا کے فل لو گریکو ہوں گے ٗوہ دو سال بعد دوبارہ ایکشن میں ہوں گے ۔لیور پول کیایکو ایرینا ہونے والی فائٹ میں ان کے حریف ہوں گے کینیڈاکے فل لو گریکو کے عامر خان نے حال ہی میں تین بائوٹس کیلئے معاہدہ کیا ہے ٗ ان کا پہلا امتحان فل لو گریکو سے مقابلہ ہے۔