ورلڈ باکسنگ چیمپئن محمد وسیم کلاسک فٹبال لیگ کے ایمبیسڈر مقرر

31 جنوری 2018

اسلام آباد(آئی این پی) ورلڈ باکسنگ چیمپئن محمد وسیم کلاسک فٹبال لیگ کے ایمبیسڈر بن گئے۔فالکن خان کے نام سے جانے جانیوالے موجو دہ ورلڈ سلور فلائی ویٹ باکسنگ چیمپئن محمد وسیم نے ایمبیسڈر کی حیثیت سے کلاسک فٹبال لیگ جوائن کرنے کا اعلان کردیا، محمد وسیم پاکستان کی تاریخ کے واحد پروفیشنل باکسر ہیں جنھیں ورلڈ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔