نیشنل گڈگورننس اینڈ لیڈر شپ کورس کل پاکستان اولمپک ہاؤس میں شروع ہو گا

31 جنوری 2018

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام صوبائی سپورٹس ایسوسی ایشنز کے مرد و خواتین آفیشلز کے لیے نیشنل گڈ گورنس اینڈ لیڈر شپ کورس یکم سے 3 فروری تک پاکستان اولمپک ہاوس لاہور میں منعقد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کو کورس کی میزبانی بنائی گئی تھی۔

گڈگورننس کا انتظار

زبان خلق تو ایک عرصے سے یہی کہتی نظر آ رہی ہے کہ ملک میں گڈگورننس نظر نہیں آتی ...