آصف گوگا مسٹر اور عاصم جونیئر مسٹر لاہور منتخب

31 جنوری 2018

لاہور(سپورٹس رپورٹر) والڈ سٹی آف لاہور اور لاہور باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے اندرون لاہور فورٹ روڈ پر منعقدہ مسٹر لاہور اور مسٹر لاہورڈویژن مقابلوں میں محمدآصف گوگا نے پہلی پوزیشن حاصل کرکے ٹائٹل اپنے نام کیا اور جونیئر مسٹر لاہور کا ٹائٹل محمد عاصم نے جیتا۔