انڈر 16 پینٹینگو لرٹی 20 ٹورنامنٹ‘ پنجاب اور سندھ نے میچ جیت لئے
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پیپسی پی سی بی انڈر 16 پٹینگولر ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں پنجاب اور سندھ کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں سندھ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔ سندھ کے صائم ایوب نے شاندار سنچری (106) سکور کی۔ 179 رنز کے ہدف کے تعاقب میں فیڈرل ایریا کی ٹیم 104 سکور پر ڈھیر ہو گئی۔ سندھ نے میچ 74 رنز سے جیت لیا۔ ایل سی سی اے گراونڈ لاہور میں پنجاب ٹیم نے تین وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ اس میچ میں کے پی کے ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے۔ 130 رنز کا ہدف پنجاب ٹیم نے 19.2 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
ٹی وی سکرینوں پر اب نیکی ہی نیکی نظر آتی ہے
وطنِ عزیزمیں ان دنوں اظہارِ رائے کی بے پناہ آزادی نے پریشان کردیا ہے۔ سنسرشپ ...
لندن فلیٹس خاندان نے قومی خزانے سے نہیں خریدے،اگر کرپشن کے ذریعے مال ...
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سماعت سے قبل کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی ...
سپریم کورٹ نے این آراو قانون سے متعلق سابق صدر پرویزمشرف،آصف زرداری، ...
سپریم کورٹ میں این آراو قانون سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی ...
انڈر 13 ریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ زواری کرکٹ اکیڈمی میں آج پہلا میچ ملتان اور ...
ملتان (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام انڈر13ریجنل کرکٹ آج ...
لودھراں نے کمشنر ملتان انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا
ملتان (سپورٹس رپورٹر) ڈویژنل سپورٹس آفس ملتان کے زیر اہتمام کمشنر ملتان ...
لکاس سپر لیگ کا انعقاد بوائز انڈر 13، گرلز انڈر 14 مقابلے
لاہور(سپورٹس رپورٹر) لکاس سکول کے زیر اہتمام لکاس سپر لیگ کا انعقاد کیا گیا۔ ...