٭٭ مختصرعدالتی خبریں٭٭

31 جنوری 2018

لاہور( اپنے نامہ نگار سے+وقائع نگار خصوصی) ضلع کچہری،بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیانے والہ جسمانی ریمانڈپر ایف آئی اے کے حوالے ٭کینٹ کچہری، قتل کا ملزم جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے ٭سروسز ہسپتال کے باہر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت دینے پر ڈی جی پارکس سے جواب طلب ٭میرٹ پر پورا اترنے کے باوجود بھرتی نہ کرنے پر درخواست سیکرٹری پی بی سی ایس کو ارسال٭ججز کے خلاف زیر التواء شکایات پر کارروائی کیلئے درخواست پر اٹارنی جنرل سے دلائل طلب ٭سیکرٹری صحت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس ٭اجتاعی زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت منظور ٭سکیورٹی اخراجات 

کی تفصیل طلب کرنے کیلئے وزیراعلیٰ کو خط ٭ڈائریکٹوریٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ کے ملازمین کی برطرفی، پنجاب حکومت سے دو ہفتوں میں جواب طلب٭ ڈی جی سول سروس اکیڈمی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس ٭توہین عدالت کی درخواست پر خاتون وفاقی محتسب سے جواب طلب ٭کپڑے پر اللہ کا نام ڈیزائن کرنیوالوں کیخلاف درخواست دائر ٭یونین کونسل چیئرمین کے خلاف درخواست پر ایس ایچ او رائیونڈ سٹی سے رپورٹ طلب ٭ یورپی یونین کے وفد کا سیشن کوٹ کا دورہ، کیس مینجمنٹ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ٭سیشن عدالت: دو سالہ بچہ بازیاب کرد کے غیر ملکی ماں کے حوالے کر دیا ۔