پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کا مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا

31 جنوری 2018

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے پاکستان سپر لیگ 2018 کا مکمل شیڈول جاری کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سپر لیگ 2018 کا مکمل شیڈول پاکستانی ٹائم کے مطابق جاری کیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق جمعرات 22 فروری پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز رات 10 بجے دبئی، جمعہ 23 فروری کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر شام 4:30 بجے دبئی، جمعہ 23 فروری ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندر رات 9 بجے دبئی، ہفتہ 24 فروری اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی شام 4:30 بجے دبئی، ہفتہ 24 فروری کوئٹہ گلیڈی ایٹر بمقابلہ لاہور قلندر رات 9 بجے دبئی، اتوار 25 فروری اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز شام 4:30 بجے دبئی، اتوار 25 فروری کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی رات 9 بجے دبئی، پیر 26 فروری کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندر رات 9 بجے دبئی، بدھ 28 فروری اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر رات 9 بجے شارجہ، جمعرات1 مارچ کوئٹہ گلیڈی ایٹر بمقابلہ پشاور زلمی رات 9 بجے شارجہ، جمعہ2 مارچ ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز شام 4:30 بجے شارجہ، جمعہ2 مارچ لاہور قلندر بمقابلہ اسلام آباد رات 9 بجے شارجہ، ہفتہ3 مارچ ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر شام 4:30 بجے شارجہ، ہفتہ 3 مارچ پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندر رات 9 بجے، اتوار 4 مارچ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز رات 9 بجے شارجہ، منگل 6 مارچ پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز رات 9 بجے دبئی، بدھ 7 مارچ ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر رات 9 بجے دبئی، جمعرات 8 مارچ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندر شام 4:30 بجے دبئی، جمعرات 8 مارچ کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر رات 9 بجے دبئی، جمعہ 9 مارچ ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندر شام 4:30 بجے دبئی میں ہوگا۔