مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے 5 دکانداروں کے خلاف مقدمات، جرمانے
فیروز والہ (نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر مہنگے داموں اشیاء کے فروخت کرنے کے الزام میں پانچ دکانداروں کو پکڑ کر موقع پر بھاری جرمانے کیے، جبکہ ایک دوکاندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔