ینگز سٹارز کلب کی فٹبال میچ میں کامیابی
خانیوال (خبرنگار ) ینگز سٹارز فٹ بال کلب اور ایور گرین سپورٹس کے درمین میچ کالج گرائونڈ میںکھیلا گیا ینگز سٹارز فٹ بال کلب نے ایور گرین سپورٹس کو ایک گول سے ہرادیا یہ گول بابر احمد نے کیا ریفری خورشید فوجی تھے مہمان خصوصی پروفیسر حاجی محمداشفاق نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔
چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں: ...
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ملک ...
کچھ لوگوں کو سکیورٹی واپس لینے پر اعتراض ہے، جس کی زندگی کو خطرہ ہے اس ...
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جان کے خطرے کا شکار افراد سے سکیورٹی واپس نہ لینے ...
الیکشن کمیشن نے کس قانون کے تحت سرکاری اداروں میں بھرتیوں پر پابندی ...
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ...
ینگز سٹار فٹبال کلب نے برادرز و الیون کو ایک گول سے ہرا دیا
خانیوال (نمائندہ نوائے وقت )ینگز سٹار ز فٹ بال کلب کالونی نمبر3اور برادرز ...
شاہین ینگ سٹارز نے مہروز کلب کو ہرا دیا
ملتان (سپورٹس رپورٹر) دوسرا المدثر کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاہین ینگ سٹار کرکٹ کلب ...
یوفون بلوچستان فٹبال کپ ،ایکوا فٹبال کلب نے ٹرافی اپنے نام کرلی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) یوفون بلوچستان فٹبال کپ کے فائنل میں ایکوا فٹبال کلب ...