اپالو دھپی بال کلب نے میچ جیت لیا

31 جنوری 2018

خانیوال ( خبرنگار) اپالو دھپی بال کلب اور مہر دھپی بال کلب کے درمیان میچ مڈل سکول گرائونڈ میں کھیلا گیا اپالو دھپی بال نے 30کے مقابلے35پوائنٹس سے مہر دھپی بال کلب کو ہرادیا۔