فائیو سٹارز غازی باکسنگ کلب کا خصوصی اجلاس طلب

31 جنوری 2018

خانیوال ( خبرنگار)فائیو سٹار ز غازی باکسنگ کلب23دس آر کچاکھوہ کا خصوصی اجلاس زیر صدارت نواز داد خان انٹرنیشنل باکسر منعقد ہوگا اجلاس میں مہمانان خصوصی ڈی ایس او خانیوال شفیق الرحمن خٹک، ڈویژنل سیکرٹری محمدپرویز پراچہ ہونگے سیکرٹری راشد خان او رکوچ مقصود خان ایجنڈ کے مطابق زرداد میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ کوچنگ کیمپ اور تعزیتی ریفرنس پر بریفنگ دیں گے ۔